وزیرا اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 2025 میں انٹرمیڈیٹ (FA، FSc، ICS، ICom) طلباء کے لیے مفت لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا ہے اس اقدام کا مقصد طلبہ کو ڈیجیٹل تعلیم تک بہترین رسائی فرام کرنا اور ان کی تعلیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانا ہے۔
![]() |
وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 |
سکیم کا مقصد اور فوائد
اس سکیم کا بنیادی مقصد تمام طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے راستہ کرنا ہے تاکہ وہ تحقیقی مواد ای بکس اور ان لائن کورسز تک اسانی سے رسائی حاصل کر سکے اس سے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی میں بہتری ائے گی اور وہ ڈیٹل دنیا میں مہارت حاصل کر سکیں گے۔
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ
اہلیت کا معیار
اس سکیم کے تحت انٹرمیڈیٹ کے وہ طلباء اہل ہوں گے جو بورڈ امتحانات میں نمایاں کارگردگی کا مظاہرہ کریں گے تعلیمی ادارے طلبہ کا ڈیٹا خود جمع کریں گے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن(HEC) پنجاب کو بھیج دیں گے جو منتخب طلبہ کی حتمی فہرست جاری کرے گا۔
انتخاب کا عمل
ان لائن درخواست جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ تعلیمی ادارے خود اہل طلبہ کا ڈیٹا مرتب کریں گے اور ایچ ای سی پنجاب کو بھیجیں گے اس کے بعد ایچ ای سی پنجاب خود منتخب طلبہ کی فہرست جاری کرے گا۔
لیپ ٹاپ کی تقسیم
اہم نکات
ان لائن درخواست جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔
تمام تعلیمی ادارے اہل طلبہ کا ڈیٹا خود جمع کریں گے۔
HEC پنجاب منتخب طلبہ کی فہرست خود جاری کرے گا۔
رمضان المبارک کے بعد لیپ ٹاپ کی تقسیم متوقع ہے۔
اس سکیم کے تھرو وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے اراستہ کرنے اور تعلیمی معیار کو بلند کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے۔
1 تبصرے
Zareef
جواب دیںحذف کریں